پاکستانتازہ ترینسیاست

ملک بچانا ہے تو الیکشن کی طرف جانا پڑے گا،سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا،سب کو ایک دفعہ پھر ڈائیلاگ کا مشورہ دیتا ہوں۔

اسٹیبلشمنٹ نے ملک پرایک پارٹی کا بوجھ اتارکرتیرہ پارٹیوں کا بوجھ ڈال دیا،

امیر جماعت اسلام نے کہا کہ ملک بچانا ہے تو الیکشن کی طرف جانا پڑے گا،عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا موقع دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button