پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ظہور الہٰی روڈ پہنچ گئی ہے ۔ پرویزالہیٰ کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے۔ گلبرگ سے ظہورالہٰی جانے والے راستہ مکمل طور پر بند ہے. پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔
Related Articles
Check Also
Close