پاکستانتازہ ترینسیاست

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔

جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرےت ہیں، عمراان خان کی گرفتاری کی خبر آئی تو میں جناح ہاؤس کے سامنے پہنچا، کہیں بھی حملے کرنے، جلاؤ گھیرا کا کوئی منصوبہ نہیں تھا، لوگ جب جناح ہاؤس میں داخل ہوئے تو یہ میرے لیے حیران کن تھا، سینئر قیادت کی جانب سے بیانیے کو روکا نہیں گیا جس میں ہمارا قصور تھا،

پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ سیاست چھوڑنے کا اعلان کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ سیاست میں اس لیے آئے تاکہ ملک کیلئے کچھ کر سکیں، عمران خان سے فون پر 11 بار بات ہوئی، اپنی اناسےآگےبڑھ کرقوم اورملک کاسوچناہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button