پاکستانتازہ ترینسیاست

 جہانگیرترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے پر غور شروع

ذرئع کے مطابق جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم، جہانگیر ترین اور دوستوں کی جانب سے نئی پارٹی کیلئے ابتدائی کام مکمل کرلیا گیا۔

تحریک انصاف کا فارورڈ گروپ بننے کا امکان ہے۔ جہانگیرترین سے ایک ہفتے کے دوران اہم سیاسی شخصیات ملاقاتیں کرچکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اپنی نااہلی ختم کرانے کیلئے بھی متحرک ہوگئے ہیں

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے پرتشدد احتجاج کیا، عسکری اور نجی املاک پر حملے کئے، حکومت نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حراست میں لے لیا تھا، جس میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت درجنوں افراد شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button