پاکستانتازہ ترینسیاست

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ایجنڈا ملک کیلئے زہر بن گیا ہے، عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

دہشتگردکارروائیوں کی وجہ سےپی ٹی آئی کاحصہ نہیں رہناچاہتی،22 سال سے سیاسی سفرمیں ایساماحول اور منظرنہیں دیکھا۔

9 مئی کے واقعات کے زمان پارک سے منصوبہ بندی کی گئی، سازش کا مقصداداروں کی منصوبہ بندی کے تحت شہدا کی یادگاروں پر حملہ کیاگیا۔۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مٹھی بھرشرپسندوں نےعمران کی سوچ کویرغمال بنایاہواتھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button