انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سینیٹر اعجاز چوہدری کیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔
سینیٹر اعجاز چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا تھا، پولیس نے اے ٹی سی سے استدعا کی کہ مزید تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ میں توسیع دی جائے۔
ے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سینیٹر اعجاز چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔