پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

عمران خان اور ان کی اہلیہ کے نام القادر ٹرسٹ کے 190 ملین پاؤنڈ اسکنڈل پر نیب راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کردیئے گئے۔

ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے دی۔

عمران خان کو 9 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے گرفتار کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button