پاکستانتعلیمسٹی

ویٹرنری یونیورسٹی میں ایلو مینا ئی ممبران (مرحومین) کے ایصا ل ثو اب کے لیئے تعز یتی اجلاس کا انعقاد

لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز مر حو مین ایلو مینا ئی ممبران کے ایصا ل ثوا ب کے لیئے جا ئنٹ تعز یتی اجلا س کا انعقاد ہوا۔جس میں شر کا نے مر حومین جن میں نامور پولٹری ایکسپرٹ ڈاکٹر خوا جہ عرشق ارسلان رمزی اور نامور ویٹر نیرین/ کالج آف ویٹر نری سائنس کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈاکٹر محمد زبیر خان کی شعبہ ویٹر نری، پولٹری اور لا ئیو سٹاک سیکٹر کے لیئے ادا کی گئی گراں قدر خد مات پر خرا ج تحسین پیش کیا۔
اجلا س کی صدارت وا ئس چانسلرپرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ویٹر نری یونیورسٹی کے صا بق وا ئس چانسلرپرو فیسر ڈاکٹر منظور احمد، جنرل سیکر ٹری یواس ایلو مینا ئی ایسو سی ایشن پروفیسرڈاکٹرکامران اشرف سمیت یونیورسٹی فیکلٹی ممبران، پولٹری سٹیک ہولڈرز، پروفیشنلز اور مر حو مین کے فیملی ممبران نے عملی طور پر اور ویڈیو لنک کے زریعے شر کت کی۔ ڈاکٹر محمد سرور صدیق نے مر حو مین کے ایصا ل ثواب کے لیئے فا تحہ خوا نی اور دعا بھی کروا ئی۔

تعز یتی اجلا س سے خطاب کرتے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹر منظور احمد نے مر حو مین کی شعبہ ویٹر نری میں ادا کی گئی پیشہ وا را نہ عملی خد مات کو سرا ہا۔ اُ نہو ں نے کہا کہ ویٹر نری یونیورسٹی کی ایک بہترین روا یت ہے کہ وہ اپنے پرا نے ایلو مینا ئی ممبران کی لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی کے حوا لے سے ادا کی گئی خدمات کو یا د رکھتے ہو ئے تعزیتی اجلا س منعقد کروا تی ہے۔ قبل ازیں پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے ڈاکٹر رمزی کی سوا نح عمری، پولٹری سیکٹر کی تر قی کے حوالے سے ادا کی گئی خدمات اورانسان دوست سروسزکے بارے میں شر کا کو بتا یا جبکہ ڈاکٹر عبد الکریم بھٹی نے ڈاکٹر محمد زبیر خان کی بحیثیت نامور ویٹر نیرین اور سپورٹس کے حوا لے سے ادا کی گئی خدمات کا تفصیلی تذ کرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button