
لاہور (خبرنگار) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پیٹرول عبد الکریم کی خصوصی ہدایات پر پی ایچ پی میں سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کا عمل مکمل کیا گیا۔ ڈی آئی جی پی ایچ پی ڈاکٹر اطہر وحید کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ایس پی ہیڈ کوارٹرز پی ایچ پی منصور قمر، ایس پی پی ایچ پی لاہور ریجن عمران کرامت بخآری اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن غلام محی الدین نے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کی۔ پروموشن بورڈ نے 111 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دینے کی منظوری دی۔ محکمانہ پروموشن کے لیے 125 کیسز زیر غور آ?۔ جن میں سے 111 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز کے عہدہ پر ترقی دی گئی۔پی ایچ پی ہیڈکوارٹرز میں پروموٹ ہونے والے سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو بیجز لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول عبدالکریم، ڈی آئی جی ڈاکٹر محمد اطہر وحید اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز پی ایچ پی منصور قمر نے 111 سب انسپکٹرز اور 25 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو ن? عہدہ کے رینک لگا۔ ایڈیشنل آئی جی عبدالکریم اور ڈی آئی جی ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے ترقی پانیوالے افسران کو مبارکباد دی، ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور آئندہ دل جمعی اور دیانت داری کے ساتھ محکمانہ فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی۔








sands casino bethlehem pa
References:
p.mobile9.com
References:
Slots of vegas https://kas-casino.online-spielhallen.de
References:
Seminole hard rock spielothek echtgeld casino