
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا کے دورے کے دوران توصیف احمد چیف سلیکٹر ہوں گے۔
وجاہت اللہ واسطی کو جونئیر قومی ٹیم کے ٹورز کے لئے ٹیموں کے انتخاب کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
ورلڈکپ کے بعد 14 دسمبر سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔








References:
Casino pier https://livialmax085840.blogminds.com/