انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
عاصم اظہر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

اپنے ایک بیان میں اداکار نے لکھا کہ پاکستان کے بعد اگر کوئی دوسری جگہ گھر لگتی ہے تو وہ یو اے ای ہے،
میں اسے سرکاری طور پر اپنا گھر کہہ سکتا ہوں۔
گولڈن ویزہ حاصل ہونے پر بہت خوش ہوں، حکام کا بے حد مشکور ہوں ۔







