انٹر نیشنلتازہ ترین

فجی: کرپشن کیس بند کرانے پر وزیراعظم کو ایک سال قید

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کی اہلیہ شوہر کی دی جانے والی ایک سال قید کی سزا سننے کے بعد بھری عدالت میں رو پڑیں۔

سابق وزیراعظم پر ساؤتھ پیسیفک یونیورسٹی کے مالی معاملات میں کرپشن کا الزام تھا اور انھوں نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پولیس چیف سے تحقیقات رکوادی تھیں۔

اُس وقت کے پولیس چیف وزیراعظم فرینک بینی ماراما کے قریبی دوست تھے اور ان کے کہنے پر پولیس چیف نے کیس بند کروا دیا تھا۔

 

 

 

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button