انٹر نیشنلتازہ ترین
بھارت: نریندرمودی نے مسلمانوں کی زندگی جہنم بنادی

گجرات کے قصائی نریندرمودی نے مسلمانوں پرزندگی تنگ کردی۔ مسجد کے امام کو زندہ جلادیا گیا ہریانہ کے علاقے نوح میں پتھر پھینکنے پر دو ہندوتنظیموں کے درمیان جھگڑاشروع ہواجس کا الزام مسلمانوں پر لگادیا گیا۔ میوات کے مسلم علاقے میں گاڑیوں، ہوٹلوں،دکانوں کو آگ لگادی گئی۔
ایسے پرتشدد واقعات میں تیس سے زائد افرادزخمی ہوگئے جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک بھی ہوگٗے
انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی ادارے بند کردیئے گٗے۔







