
اولمپئین ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں اچھی کارکردگی کے لیے بہت پر امید ہوں۔
بھارت کے نیرج چوپڑا نے ہمشہ میری حوصلہ افزائی کی ہے، عالمی ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں سلور میڈل جیتنامیری بڑی کامیابی ہے۔
اولمپئین ارشد ندیم کی پزیرائی کرتے ہوئے 20 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا گیا۔







