سٹیصحت

معروف آرتھو پیڈک سرجن پروفیسر اشرف نظامی امراض ہڈی و جوڑ فری کیمپ لگائیں گے کیمپ

11نومبر سے 13نومبر تک صبح 10بجے سے 2بجے دوپہر یونائیٹیڈ کرسچن ہسپتال UCH گلبرگ منعقد ہوگا
لاہور (خبر نگار)پاکستان کےمعروف آرتھوپیڈک سرجن ، سماجی رہنما اورپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے صدر پروفیسر ڈاکٹراشرف نظامی 11نومبر سے13نومبر تک صبح 10بجے سے2بجے دوپہر یونائیٹیڈ کرسچن ہسپتالUCH،
لبرٹی چوک گلبرگ میں ہڈی اور جوڑ کی بیماریوں کے حوالے سے فری کیمپ کا اہتمام کریں گے-
۔
آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر اشرف
نظامی گردن،گھٹنے اور کمر درد،ہڈیوں کے فریکچر اور ا نکا علاج، ،پٹھوں کا کھچاؤاور بچوں کے پیدائشی ٹیڑھے پاؤں کے
مریضوں کو چیک کریں گے اور علاج میں معاونت فراہم کریں گے اس موقع پر تمام ٹیسٹوں پہ ہسپتال کی طرفسے ۵۰ فیصد رعائیت اور ہڈیوں کےفری ٹیسٹ کی سہولت اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔
معاشرے میں صحت کے مسائل اور انکے حصول میں دشواریوں کی صورتحال میں عوام بلا تفریق اس سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button