انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

نیپال: ٹِک ٹاک پر پابندی عائد

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نسل میں غلط رجحان پیدا کرنے کی وجہ سے نیپال کی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

ازی کے حوالے سے حکومتی اعلان کے پانچ دن بعد سامنے آئی ہے جبکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے دفاتر کو حکومتی شکایات دور کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

 ایکس اور فیس بک سمیت دیگر پلیٹ فارمز سے متعلق فیصلے زیر التوا ہیں۔ پلیٹ فارمز کو یہ بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ صارف کی اصل شناخت ظاہر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button