پاکستانتازہ ترینسیاست

الیکشن کمیشن: انتخابات میں تاخیر کی خبروں پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے میڈیا پر نشر ہونے والی الیکشن مؤخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔

انتخابی فہرستوں کی تیاری نہ ہونے کی خبر بلکل جھوٹی ہے، الیکشن کمیشن نے ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ’مختلف چینلز پر چلنے والی خبروں کی ٹرانسکرپٹ اور ریکارڈنگ منگوا لی ہیں، پیمرا میں کارروائی کیلیے درخواست دی جائے گی‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button