پاکستانتازہ ترینسیاست

قومی اسمبلی: آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آزاد امیدوار کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کر لیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی اجازت سے قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے سنی اتحاد کونسل کے  83 اراکین کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے، سنی اتحاد کونسل 83 اراکین کے ساتھ قومی اسمبلی میں دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button