انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا

اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی۔
صبور علی نے لکھا کہ وہ دبئی کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور وہ اب دبئی کو اپنا گھر کہہ سکتی ہیں۔
دبئی کا ’گولڈن ویزا‘ اس سے قبل متعدد شوبز ستاروں کو مل چکا ہے اور یہ دس برس تک دبئی مستقل رہائش سمیت متعدد سہولیات دیتا ہے۔








Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good. https://accounts.binance.info/register-person?ref=IXBIAFVY