پاکستانتازہ تریندین و دنیاسٹی
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،عید میلادالنبیﷺ17ستمبر کو ہوگی
ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور سیکریٹریٹ میں ہوا جبکہ کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی، پشاور میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا یکم ربیع الاول 6 ستمبر جبکہ بارہ ربیع الاول 17 ستمبر بروز منگل کو ہوگی۔
can you buy priligy over the counter Kessenich CR, Higgs D
but not exactly that true; they are pretty low potency priligy dosage