لاہو(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی مسند ڈاکٹر جمیل جالبی ادارہ زبان و ادیبات اردو ، اورینٹل کالج کے زیر اہتمام دو روزہ ’ڈاکٹر جمیل جالبی ‘ کانفرنس کی افتتاحی تقریب بروز منگل (آج) صبح10بجے شرانی ہال ، اولڈ کیمپس میں منعقدہوگی ۔