انٹر نیشنلتازہ ترینجرم و سزا
عراق: 8 ملزمان کو پھانسی دیدی گئی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے لیے کام کرنے اور دہشت گردی کی متعدد واردات میں ملوث ہونے پر بدنام زمانہ جیل الحوت میں 8 ملزمان کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
ان ملزمان کو عراقی آئین کے آرٹیکل 4 کے تحت پھانسی دی گئی۔ پھانسی پانے والوں کی عمریں 20 سے 30 کے درمیان ہیں۔








I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me. https://accounts.binance.com/tr/register?ref=MST5ZREF