
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایات دی تھیں کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں بڑھنا چاہیے ، سب کو احساس ہے کہ کچھ عرصے سے ڈبل ڈیجٹ مہنگائی چل رہی ہے، تاہم آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو مد نظر رکھ کر یہ اقدامات کیے گیے۔
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہر فورم پر کم از کم تخواہ ادائیگی کو یقینی بنانے کا معاملہ ہرفورم پر اٹھاوں گا، حکومت کی جانب سے کم سے کم تنخواہ 37 ہزار کی گئی ہے۔
سیلز ٹیکس18 فیصد سے بڑھانے پر وزیر اعظم نے اتفاق نہیں کیا، مہنگائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی بیماری کی علامات ہیں لیکن بیماری نہیں، مہنگائی بخار ہے مگر کینسر نہیں ہے۔
پاکستان دیوالیہ پن کے دہانے پر کھڑا تھا، بدقسمتی سے70 سالوں میں ہم نے آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے اور اس دوران بہت سے آئی ایم ایف پروگرام سے گزرے ہیں۔








Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.
**mitolyn**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you. https://www.binance.info/register?ref=IXBIAFVY