تعلیمسٹی

ویٹرنری یونیورسٹی میں منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے آ گاہی واک کا انعقاد

لاہور( خبر نگار ) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی کریکٹر بلڈنگ سو سائٹی اور اینٹی ڈرگ ٹو بیکو کمیٹی نے منشیات کے عا لمی دن کی منا سبت سے سٹی کیمپس میں آ گا ہی واک کا انعقا د کیا۔جس کی قیات وا ئس چانسلر میری ٹو ریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی، رجسٹرار سجاد حیدر، ڈائریکٹر سٹو ڈنٹس افیئرز ڈاکٹر محمد اسد علی، کنوینر کریکٹر بلڈنگ سو سائٹی ڈاکٹر غلام مصطفی، ڈائریکٹر چیئرپرسنز، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شر کت کی اور سٹی کیمپس کا چکر لگا یا۔ دن منانے کا مقصد عوا م الناس میں منشیات کے مضر اثرات، سمگلنگ اور مہلک استعمال کی روک تھام کے بارے آ گا ہی پھیلا نا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button