پاکستانتازہ ترینسیاست

پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت پر وضاحت جاری

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اسمبلی میں سیاسی بیانات کے بعد میں وضاحت کیلئے تقریر کی درخواست کی، میرے اجلاس میں بیٹھنے کے حوالے سے اعتراض باعث حیرت ہے، ایوان میں جگہ کا انتخاب خود نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button