
کارکن سراج الحق کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروے کار لائیںکرپٹ اور نا اہل حکمرانوں نے عوام کو مایوس کیا، جماعت اسلامی ملک و قوم کو ایماندار قیادت فراہم کر سکتی ہے
لاہور ( خبر نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت گزشتہ روز فیصل آباد ڈویژن،جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ سے جماعت اسلامی کے نامزد امید واران صوبائی اسمبلی کا آن لائن اجلاس صوبائی دفتر منصورہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر نصر اللہ گورائیہ، چوہدری شوکت بھی موجود تھے۔اجلاس میں امیدواران نے الیکشن کی تیاریوں کے سلسلہ میں اپنے حلقہ جات کی رپورٹس پیش کیں نیز اجلاس میں لیاقت بلوچ اور محمدجاوید قصوری نے امید واران کو اانتخابات میں کامیابی کے حوالے سے ہدایات دیں۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہر امید وار اپنے حلقے میں زیادہ سے زیادہ وقت دے، عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہو اور لوگوں میں جماعت اسلامی کے پیغام کو پہنچایا جائے۔ ہر ضلع میں کارکنان اپنے اپنے امید وار کی پہچان بنیں۔ عوام اس وقت انگنت مسائل کا شکار ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کا ہے جس نے ہر شخص کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ملک میں ظالمانہ مہنگائی کے خلاف منظم انداز میں کمپین چلائی جائے جس میں لوگوں کو مہنگائی کے اسباب، آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط اور حکمرانوں کی بیڈ گورننس سے آگاہ کیا جانا چاہئے۔ جاوید قصوری نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک و قوم کو ریلیف فراہم کر سکتی ہے۔ ہمارے لوگوں نے ہر مشکل گھڑی میں خدمت کا فریضہ سر انجام دیا ہے۔ کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں نے عوام کی مشکلات میں اضافے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ان سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ محمد پاکستان اس وقت نازیک حالات سے دوچار ہے۔ پی ٹی آئی کے بعد پی ڈی ایم دونوں نے محض اقتدار کو انجوائے کیا ہے ان لوگوں کو عوامی مسائل سے کوئی غرض نہیں۔

ایک طرف ایک سال کے دوران پٹرول کی قیمت میں 148روپے فی لیٹر اضافہ ہوا، جبکہ بجلی اور گیس کے صارفین پر 1300ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے جبکہ دوسری جانب آئی ایم ایف ملک میں مہنگائی میں اضافے کی نوید سنا رہا ہے۔








The independent DSMB will hold regular conference calls to review the protocol with respect to ethical and safety standards, to monitor the safety of the trials, to monitor the integrity of the data with respect to the original study design, and to provide advice on study conduct priligy price Ferrero et al
However, after 12 days the test levels drop back to baseline but taking this for a month or so will still have some benefits for maximizing testosterone production especially after a cycle priligy dapoxetine 60mg
Glasner PD, Silveira C, Kruszon Moran D, Martins MC, Burnier JГєnior M, Silveira S, et al where to buy priligy usa This remains a controversial topic, primarily because IVIG is fairly expensive
where can i buy generic cytotec pills on behalf of the American College of Veterinary Internal Medicine