علی محمد خان کو رہائی کے بعد مردان جیل کے گیٹ سے اینٹی کرپشن حکام نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔
اینٹی کرپشن میں درج نیا مقدمہ ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام میں درج کیا گیا۔