نواز شریف نےاہم پارٹی رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطے کیے ہیں،ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت 11 یا 12 اگست کو تحلیل کر دی جائے گئی۔
نوازشریف کا پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور انتخابی اتحاد پراہم فیصلہ متوقع ہے۔پنجاب میں 30 فیصد نئے چہروں کو میدان میں اتارا جائے گا۔