انٹر نیشنلتازہ ترین

یواے ای: متکبرانہ انداز میں رقم پھینکنے والا شخص گرفتار

گلف نیوز کے مطابق پولیس نے متحدہ عرب امارات میں لگژری کاروں کے شوروم میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے

اس فرد پر الزام ہے کہ اس نے معلوماتی نیٹ ورک کو سنسنی خیز پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے استعمال کیا، ملزم پر ایسے مواد کو پھیلانے کا الزام لگایا گیا جو متحدہ عرب امارات کے معاشرے کے لیے ناگوار ہے۔

یہ الزامات متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل آفس کے وفاقی تحقیقاتی محکمے کی جانب سے ایک لگژری کاروں کے شوروم میں اماراتی لباس پہنے ملزم کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سامنے آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button