پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

نواز شریف: مولانا فضل الرحمان کے خدشات دور کرنے کا فیصلہ  

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت کا حصہ نہ بنانے پر شکوے کئے تھے، جس کے بعد نواز شریف نے ان کے خدشات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کے خواہشمند تھے۔

مولانا کو ان کے سخت مؤقف کے باعث دبئی ملاقاتوں میں مدعو نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button