مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف ، مریم نوازاوردیگرکی دبئی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقاتوں اوران میں آئندہ انتخابات سے متعلق ہونے والے مذاکرات پر تحفظات کے اظہارکے بعد مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات جاری ہے۔
ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کو موجودہ صورتحال پراعتماد میں لیں گے۔