پاکستانتازہ ترینکاروبار

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سعودی عرب سے ملنے والی اربوں ڈا لرز کی رقم ملنے پر حصص مارکیٹ میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔

کاروبار کا آغاز زبردست انداز میں ہوا، صبح دس بجے کے قریب انڈیکس 227.36 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی جس کا تسلسل اگلے گھنٹوں کے دوران بھی دیکھنے کو ملا۔

تاہم کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ 570 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 45155.79 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button