ن لیگ کی جانب سے انتخابات میں پرامید پاکستان کے عنوان سے الیکشن مہم چلانے پرغورکیا جارہا ہے۔نوازشریف کو بریفنگ دیتے ہوئے رہنماؤ ں نےکہا کہ معاشی اہداف، زراعت، امن وامان اور نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع شامل کئے گئے ہیں۔
منشور میں مہنگائی کے خاتمے اوربلوچستان میں سرمایہ کاری پر زور دیا گیا۔