وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی مفادات کے لیے سخت فیصلوں میں شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے پر وفد کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم کو سیالکوٹ چیمبر کو درپیش مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔
وزیراعظم نے ایکسپورٹرز کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے اور سیالکوٹ کی انتظامیہ کو قومی شاہراہوں کی تعمیر کی مرمت و بحالی کی ہدایت کی۔