پاکستانتازہ ترینسیاست

طارق فضل چوہدری کا بیٹا انزا طارق حادثے میں جاں بحق

سیونتھ ایونیو میں طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی گاڑی پہلے ڈیوائڈر سے ٹکرائی پھر کھمبے سے ٹکراکر الٹ گئی۔ٹریفک حادثے میں زخمی انزا طارق کواسپتال منتقل کیا گیا. انزا طارق کی میت ان کے شہزاد ٹاؤن رہائشگاہ پہنچادی گئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فضل چوہدری کے بیٹے کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس کیا۔ مرحوم کی نماز جناز آج شام چار بجے شہزاد ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button