پاکستانتازہ ترینسیاست

بی اے پی: عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر بلوچستان سمیت دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق بی اے پی کے اجلاس میں آئندہ انتخابات، نگراں سیٹ اَپ سمیت دیگر امور پر مشاورت ہوئی۔ آئندہ عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔

سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسمنٹ پر بھی مشاورت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button