اتحادیوں کو دیئے گئے عشایئہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے راجہ ریاض کو کل دوبارہ دعوت دوں گا، افسوس، آج صدر نے مجھے خط لکھ دیا، شاید صدر صاحب نے خط لکھنے سے پہلے آئین نہیں پڑھا۔
مہنگائی ایک بہت بڑا چیلنج تھا، یوکرین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر مہنگائی ہوئی۔
آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، معاہدہ نہ ہوتا تو دوا اور دودھ کیلئے قطاریں لگی ہوتیں۔