
ڈاکٹر عارف علوی کی آرمی اور آفیشل ایکٹ ترمیمی بلز سے متعلق بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ عارف علوی کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
عارف علوی اپنا دفتر مؤثر طریقے سے چلانے میں ناکام ہیں، ایسے بیانات صرف گیلری کے ساتھ کھیلنے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اللہ ہماری مدد کرے۔