پاکستانتازہ ترینکھیل

پی سی بی سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سمری وزیر اعظم آفس ارسال

وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی جانب سے وزیر اعظم آفس کوذکاء اشرف کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری بجھوائی گئی۔

سیاسی بنیادوں پر کی جانے والی تقرریوں کو ختم کیا جائے۔

سابق حکومت نے ‏5 جولائی 2023 کو ذکا اشرف کو چیئرمین مقرر کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button