
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1904 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی. مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 32 ہزار 600 ہو گئی۔