
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف کوالیکشن کےقریب واپس آناچاہیے،نوازشریف واپس آکرعدالت کےآگے سر نڈر کریں، جیل جائیں،ااس کےعلاوہ کوئی طریقہ نہیں۔
پی ڈی ایم کی حکومت نہ آتی توحالات اس سےبدترہوتے، ہمارا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ برقرار ہے۔
سابق وزیراعظم کو جیل میں بی کلاس دینی چاہیے۔