
لندن میں پارٹی اجلاس میں انتخابات میں جارحانہ انداز اپنانے اور چند اہم شخصیات کو ہدف تنقید بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مسلم لیگ ن اپنے ساتھ ہونے والی انتقامی کارروائیوں کو ڈاکومینٹری کی صورت میں سامنے لائے گ۔
ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ انتخابی مہم میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز عوامی اجتماعات میں مصالحانہ رویہ بھی اپنائیں گے۔