
ویڈیو میں حریم شاہ نے دعویٰ کیا کہ 35 سیکنڈ کے کلپ میں موجود خاتون زرینہ صفدر ہیں۔
مبینہ جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام اذان صفدر ہے۔
کیپٹن (ر) صفدر کی مبینہ اہلیہ نے کہا کہ جاؤ اب تم جو چاہو کر سکتے ہو ایک دن تم میری قدر پہچانو گے۔ انشاء اللہ اب خدا تم سے میری طرف سے بدلہ لے گا۔
خاتون نے پوری ویڈیو میں کیپٹن (ر) صفدر یا مریم نواز کا نام نہیں لیا۔