تازہ تریندلچسپ و عجیب

شادی کی ساڑھی میں ملبوس دلہن امتحان دینے کالج پہنچ گئی

کیرالہ(نیٹ نیوز) شادی کی ساڑھی میں ملبوس دلہن اسٹیتھو اسکوپ پہنے امتحان دینے کالج پہنچ گئی۔بھارتی ریاست کیرالہ کی شری لکشمی انیل شادی کی ساڑھی میں ملبوس اسٹیتھو اسکوپ پہنے فزیو تھراپی کے پریکٹیکل امتحان میں شرکت کیلیے کالج پہنچ گئی۔ شری لکشمی انیل، بیٹھانی نواجیون کالج آف فزیوتھراپی کی طالبہ ہیں۔جب آپ کا پریکٹیکل امتحان آپ کی شادی کے دن ہو تو آپ کیا کریں گے؟ دلہن بنی کیرالہ کی شری لکشمی نے دونوں کام ایک ساتھ کرنے کا فیصلہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button