
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 14.91اورڈیزل کی قیمت 18.44 پیسے اضافہ کر دیا۔
پٹرول کی نئی قیمت 305 روپے36 پیسے،اورڈیزل کی نئی قیمت 311روپے84پیسےفی لٹرہوگئی۔
خیال رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 روزکیلئے کیا گیا ہے۔