انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین
ٹائیگر3 کا پہلا پوسٹر جاری

ٹائیگر3کا پہلا پوسٹر ہفتے کو میکرز کی جانب سے جاری کیا گیا۔
پوسٹر میں سلمان اور کترینہ اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔
سلمان نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’آ رہا ہوں‘‘ دیوالی خوشیاں ایک ساتھ بڑی اسکرین پر منائیں۔