
قیصرہ الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عدالت ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں بحفاظت گھر پہنچانے کی ہدایت کی تھی۔