انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ون ڈے رینکنگ: محمد سراج نمبر ون بولر بن گئے
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج ایک مرتبہ پھر نمبر ون بولر بن گئے ہیں۔
بھارتی بولر محمد سراج نے آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ محمد سراج نے ایشیا کپ میں کل 10 وکٹیں حاصل کی۔