انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

لارنس بشنوئی گینگ کی پنجابی گلوکار کو قتل کی دھمکیاں

گلوکار کنسرٹ کرنے کیلئے امریکا سے دہلی آئیں اور انہیں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں پرفارم کرنا تھا لیکن ان کو نامعلوم انٹرنیشنل نمبروں سے قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔

قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد دہلی پولیس نے جیسمین سیندلاس کی سیکورٹی سخت کردی ہے۔

جیسمین سیندلاس ایک مشہور گلوکارہ ہیں اور سلمان خان کی فلم ’کک‘ کیلئے بھی انہوں نے گانا گایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button