انٹر ٹینمنٹتازہ ترین

شاہد کپورکا پوجا ہیگدے کے ساتھ نئی فلم ’دیوا‘ کا اعلان

نئی تھرلر فلم کیلئے اداکار نامور پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور کے ساتھ اشتراک کررہے ہیں اور اسے اگلے برس 11 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

شاہد کپور نےنہ صرف فلم کے نام کا اعلان کیا بلکہ انہوں نے فلم میں اپنے کردار کی جھلک بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button